علامہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کے روز اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
صدر رئیسی اور پیوٹن کے درمیان دس دنوں سے بھی کم عرصے میں یہ دوسری کال تھی۔
ایرانی اور روسی صدور نے 11 جنوری کو ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران اقتصادی تعاون، علاقائی مسائل اور آستانہ فریم ورک پر تبادلہ خیال کئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی اور روسی صدور نے ایک بار پھر دو طرفہ مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کئے۔
متعلقہ خبریں
-
صدر رئیسی کا ایران کیساتھ تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کیلیے روس کی دلچسبی کا خیر مقدم
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے روس کی دلچسبی…
-
ایران اور روس کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ